Sunan Abu Dawood — Hadith 642
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا
مسدد، یحیی، ابن ابی ذئب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو دونوں ہاتھ لمبے کر کے اٹھاتے۔
Narrated AbuHurayrah: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) began his prayer, he raised his hands extensively.