TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 643 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 643

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ صَفُّ الْقَدَمَيْنِ وَوَضْعُ الْيَدِ عَلَی الْيَدِ مِنْ السُّنَّةِ

نصر بن علی، ابواحمد، علاء بن صالح، حضرت زرعہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن زبیر سے سنا کہ وہ فرماتے تھے (قیام کی حالت میں) قدموں کا برابر رکھنا اور (داہنے) ہاتھ کو (بائیں) ہاتھ پر رکھنا سنت ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان