TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 942 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 942

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمَعْنَی قَالَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ وَعَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَا جَائَ سُلَيْکٌ الْغَطَفَانِيُّ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ لَهُ أَصَلَّيْتَ شَيْئًا قَالَ لَا قَالَ صَلِّ رَکْعَتَيْنِ تَجَوَّزْ فِيهِمَا

محمد بن محبوب، اسماعیل، بن ابراہیم، حفص بن غیاث، اعمش، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سلیک غطفانی مسجد میں آئے جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا کیا تو نے نماز پڑھی؟ انھوں نے کہا نہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو مختصر رکعتیں پڑھ لے۔

-

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص خطبہ کے دوران مسجد میں آئے تو وہ تحیة المسجد کی نماز پڑھے یا نہیں؟