TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 987 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 987

Narrated by Umayr, the client of AbulLahm

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ حَيْوَةَ وَعُمَرَ بْنِ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی بَنِي آبِي اللَّحْمِ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ قَرِيبًا مِنْ الزَّوْرَائِ قَائِمًا يَدْعُو يَسْتَسْقِي رَافِعًا يَدَيْهِ قِبَلَ وَجْهِهِ لَا يُجَاوِزُ بِهِمَا رَأْسَهُ

محمد بن سلمہ، ابن وہب، حیوة، عمرو بن مالک، ابن ہاد، محمد بن ابراہیم، عمیر، ابواللحم کے آزاد کردہ غلام حضرت عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زوراء کے قریب مقام احجارالزیت کے پاس کھڑے ہو کر بارش کے لیے دعا کرتے دیکھا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ سر سے اونچے نہ تھے۔

Narrated Umayr, the client of AbulLahm: Umayr saw the Prophet (peace_be_upon_him) praying for rain at Ahjar az-Zayt near az-Zawra', standing, making supplication, praying for rain and raising his hands in front of his face, but not lifting them above his head.

Permalink

See the full chapter: نماز استسقاء میں رفع یدین کا بیان