TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 988 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 988

Narrated by Jabir ibn Abdullah

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَتَتْ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَوَاکِي فَقَالَ اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ قَالَ فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمْ السَّمَائُ

ابن ابی خلف، محمد بن عبید، مسعر، یزید، فقیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (بارش نہ ہونے کے سبب) لوگ روتے پیٹتے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ حضرت جابر فرماتے ہیں کہ یہ کہتے ہی ان پر بادل چھا گیا۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: The people came to the Prophet (peace_be_upon_him) weeping (due to drought). He said (making supplication): O Allah! give us rain which will replenish us, abundant, fertilising and profitable, not injurious, granting it now without delay. He (the narrator) said: Thereupon the sky became overcast.

Permalink

See the full chapter: نماز استسقاء میں رفع یدین کا بیان