TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1014 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1014

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ اللَّيْثِيِّ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا کَبَّرَ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ حَتَّی بَلَغَتَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ

علی بن حجر، اسماعیل، سعید، قتادہ، نصر بن عاصم لیثی، مالک بن حویرث سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے جس وقت تکبیر فرماتے اور جس وقت رکوع فرماتے اور رکوع سے سر اٹھاتے دونوں کان کی لو تک۔

It was narrated from ‘Alqamah, that Abdullah said: “Shall I not tell you about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ?“ He stood and raised his hands the first time then he did not do that again.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: بوقت رکوع کانوں تک ہاتھ اٹھانے سے متعلق