TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1015 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1015

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّی يُحَاذِيَ مَنْکِبَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ

قتیبہ، سفیان، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت نماز شروع فرماتے تو دونوں ہاتھ اٹھاتے مونڈھوں تک اور اسی طریقہ سے جس وقت رکوع فرماتے اور رکوع سے سر اٹھاتے۔

It was narrated that Abu Ma’sud said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The prayer is not valid if a man does not bring his backbone to rest while bowing and prostrating.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: دونوں مونڈھوں تک ہاتھ اٹھانے سے متعلق