TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1077 · Hadiths Related to the Beginning of Salah

Sunan An-Nasa'iHadith 1077

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عِيسَی الْقُوْمَسِيُّ الْبَسْطَامِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ هَارُونَ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَجَدَ وَضَعَ رُکْبَتَيْهِ قَبْلَ يَدَيْهِ وَإِذَا نَهَضَ رَفَعَ يَدَيْهِ قَبْلَ رُکْبَتَيْهِ

حسین بن عیسیٰ القومسی البسطامی، یزید، ابن ہارون، شریک، عاصم بن کلیب، وائل بن حجر سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت سجدہ فرماتے تھے تو دونوں گھٹنے ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھتے اور جس وقت سجدہ سے اٹھ جاتے تو دونوں ہاتھ گھٹنوں سے اٹھاتے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When one of you prostrates, let him put his hands down before his knees, and not kneel like a camel.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سجدہ کر نے کے وقت پہلے زمین پر کونسا عضو رکھے