Sunan An-Nasa'i — Hadith 1078
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَسَنٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْمِدُ أَحَدُکُمْ فِي صَلَاتِهِ فَيَبْرُکَ کَمَا يَبْرُکُ الْجَمَلُ
قتیبہ، عبداللہ بن نافع، محمد بن عبداللہ بن حسن، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے میں سے ایک شخص نماز میں بیٹھ جانا چاہتا ہے پھر اس طریقہ سے بیٹھ جاتا ہے جس طریقہ سے اونٹ بیٹھ جاتا ہے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar in a MarfI report that the hands prostrate as the face prostrates, so when one you of puts his face down he should put his hands down, and when he raises (the face) he should raise (the hands) too. (Sahih)