TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 109 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 109

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ شُعْبَةَ ح وَأَنْبَأَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْعَقِبِ مِنْ النَّارِ

قتیبہ، یزید بن زریع، شعبہ، مومل بن ہشام، اسماعیل، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہلاکت و بربادی ہے (پاؤں کی) ایڑی کی دوزخ کے عذاب سے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “Abu Al-Qasim the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Woe to the heels from the Fire.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: پاؤں دھونے کے واجب ہونے کے متعلق