TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 13 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 13

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَأْخُذْ شَارِبَهُ فَلَيْسَ مِنَّا

علی بن حجر، عبیدة بن حمید، یوسف بن صہیب، حبیب بن یسار، زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مونچھ کے بال نہ کاٹے وہ ہم میں سے نہیں۔ یعنی ان کا یہ عمل ہمارے طریقہ کے خلاف ہے۔

It was narrated that Zaid bin Arqam said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever does not trim his mustache, he is not from one of us.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مونچھ کترنا