TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 135 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 135

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ عَنْ مَنْصُورٍ ح وَأَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا قَاسِمٌ وَهُوَ ابْنُ يَزِيدَ الْجَرْمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ سُفْيَانَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ قَالَ أَحْمَدُ فَنَضَحَ فَرْجَهُ

عباس بن محمد دوری، احوص بن جواب، عمار بن رزیق، منصور، احمد بن حرب، قاسم و ابن یزید الجرمی، سفیان، منصور، مجاہد، حکم بن سفیان سے منقول ہے کہ میں نے جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی شرم گاہ پر پانی چھڑکا یا وضو فرمایا۔ احمد کہتے ہیں کہ پھر انہوں نے بھی پانی چھڑکا۔

It was narrated that Al Hakam bin Sufyan said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم I performing Wudu’ and sprinkling his private area (with water).” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: پانی کے چھڑکنے کا بیان