Sunan An-Nasa'i — Hadith 1374
أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ يَعْلَی بْنِ الْحَارِثِ قَالَ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فَيْئٌ يُسْتَظَلُّ بِهِ
شعیب بن یوسف، عبدالرحمن، یعلی بن حارث، ایاس بن سلمہ بن الاکوع سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کرتے جس وقت ہم لوگ واپس آجاتے تو دیواروں کا سایہ نہ ہوتا تھا تاکہ ہم لوگ ان کے سایہ میں قیام کرسکیں۔
As-Sa’ib bin Yazid said: “The third Adhan was ordered by ‘Uthman when the number of people in Al-Madinah increased. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم only had one Adhan, and the Adhan on Friday was when the Imam sat down.” (Sahih)