TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1429 · Hadiths Related to Qasr Salah (Shortened Prayer for Travelers)

Sunan An-Nasa'iHadith 1429

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ ح وَأَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی أَکْثَرَ مَا کَانَ النَّاسُ وَآمَنَهُ رَکْعَتَيْنِ

عمروبن علی، یحیی بن سعید، شعبہ، ابواسحاق ، عمروبن علی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، حارثة بن وہب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں منی میں دو رکعت نماز پڑھائی۔ حالانکہ لوگوں کی بہت بڑھی تعداد تھی اور ہر طرف امن تھا۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “I prayed two Rak’ahs in Mina with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .(Sahih)

Permalink

See the full chapter: منی میں نماز قصر ادا کرنا