TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1430 · Hadiths Related to Qasr Salah (Shortened Prayer for Travelers)

Sunan An-Nasa'iHadith 1430

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًی وَمَعَ أَبِي بَکْرٍ وَعُمَرَ رَکْعَتَيْنِ وَمَعَ عُثْمَانَ رَکْعَتَيْنِ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ

قتیبہ، لیث، بکیر، محمد بن عبداللہ بن ابوسلیمان، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنھم کے ابتداء زمانہ میں ان حضرات کے ساتھ منی میں (ہمیشہ) دو رکعت ہی پڑھیں ۔

It was narrated that ‘Abdur Rahmán bin Yazid said: “Uthman prayed four (Rak’ahs) in Mina until news of that reached ‘Abdullah, who said: ‘I prayed two Rak’ahs with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (Sahih)

Permalink

See the full chapter: منی میں نماز قصر ادا کرنا