TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 155 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 155

أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا أُمَيَّةُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ أَنَّ رَوْحَ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ ابْنِ أَبِي نُجَيْحٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ خَلِيفَةَ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَنَّ عَلِيًّا أَمَرَ عَمَّارًا أَنْ يَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ يَغْسِلُ مَذَاکِيرَهُ وَيَتَوَضَّأُ

عثمان بن عبد اللہ، یزید بن زریع، روح بن قاسم، ابن ابونجیح، عطاء، ایاس بن خلیفہ، رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حکم فرمایا حضرت عمار کو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے بارے میں مسئلہ دریافت کریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس صورت میں اپنے عضو مخصوص کو دھو لو اور وضو کر لو۔

It was narrated from Rafi’ bin Khadij that ‘Ali told ‘Ammar to ask the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about prostatic fluid, and he said: ‘Let him wash his male member and perform Wudu’.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق