TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1551 · Book of Hadiths Related to Eid

Sunan An-Nasa'iHadith 1551

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ أَيُّوبَ يُخْبِرُ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَشْهَدُ أَنِّي شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ ثُمَّ خَطَبَ

محمد بن منصور، سفیان، ایوب، عطاء عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عید کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھاتے ہوئے دیکھا۔ پھر اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا۔

It was narrated from ‘Abdullah bin As-Sa’ib that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offered the ‘Eid prayer and said: “Whoever would like to leave, let him leave, and whoever would like to stay for the Khutbah, let him stay.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عیدین میں نماز کے بعد خطبہ دینا