TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1614 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1614

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ وَثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَيْتُ عَلَی مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام عِنْدَ الْکَثِيبِ الْأَحْمَرِ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّي قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا أَوْلَی بِالصَّوَابِ عِنْدَنَا مِنْ حَدِيثِ مُعَاذِ بْنِ خَالِدٍ وَاللَّهُ تَعَالَی أَعْلَمُ

عباس بن محمد، یونس بن محمد، حماد بن سلمہ، سلیمان تیمی، ثابت، انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں سرخ ریت کے ٹیلے کے قریب حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا تو وہ کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔ امام سنائی بیان کرتے ہیں کہ پیچھے گزرنے والی روایت کی نسبت یہ روایت زیادہ صیحح ہے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: “The Messenger of Allah said: ‘On the night on which I was taken on the Night Journey I passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان