Sunan An-Nasa'i — Hadith 1619
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي مَرَرْتُ عَلَی مُوسَی وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ
قتیبہ، ابن ابوعدی، سلیمان، انس بعض صحابہ کرام سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس رات کو میں معراج کے لیے گیا تھا تو موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔
It was narrated that Masruq said: “Aishah, may Allah be pleased with her, said: ‘When the last ten nights of Ramadan began, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stayed up at night (for prayer) and he woke his family up and tightened his waist-wrap.” (Sahih)