TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 162 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 162

أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَعَسَ الرَّجُلُ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ فَلْيَنْصَرِفْ لَعَلَّهُ يَدْعُو عَلَی نَفْسِهِ وَهُوَ لَا يَدْرِي

بشر بن ہلال، عبدالوارث، ایوب، ہشام بن عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت کوئی شخص نماز پڑھتے وقت اونگھنے لگ جائے تو اس کو چاہیے کہ نماز چھوڑ دے، ایسا نہ ہو کہ (ایسی حالت میں وہ شخص) بددعا کرنے لگے خود اپنے ہی واسطے اور وہ نہ سمجھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If a man feels drowsy when he is praying, let him stop, lest he supplicate against himself without realizing.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اونگھ آنے کا بیان