TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1655 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1655

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَی مَثْنَی فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ

محمد بن یحیی، یعقوب بن ابراہیم، ابن اخی، ابن شہاب، عمہ، حمید بن عبدالرحمن، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رات کی نماز کا طریقہ دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رات کی نماز دو دو رکعات ہے لیکن اگر صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو ایک رکعت وتر پڑھ لیا کرو۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed Witr, then he said: ‘people of the Qur’an, pray Witr, for Allah, the Mighty and Sublime, is Witr (One) and loves Al-Witr (the odd numbered).” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: رات کی نماز کس طریقہ سے ادا کی جائے؟