TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 168 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 168

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلَيَّ فَإِذَا قَامَ بَسَطْتُهُمَا وَالْبُيُوتُ يَوْمِئِذٍ لَيْسَ فِيهَا مَصَابِيحُ

قتیبہ، مالک، ابونصر، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سوتی رہتی اور میرے پاؤں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قبلہ کی جانب ہوتے تو جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاؤں دبا دیتے میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو جاتے تو میں پاؤں پھیلا لیتی ان دنوں مکان میں چراغ نہیں تھا۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I used to sleep in front of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and my feet were in the direction of his Qiblah. When he prostrated he nudged me and I drew up my feet, then when he stood up I stretched them out again. And there were no lamps in the houses at that time.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس کا بیان کہ اگر مرد شہوت کے بغیر عورت کو چھوئے تو وضو نہیں ٹوٹتا