Sunan An-Nasa'i — Hadith 1691
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ قَالَ حَدَّثَنِي ضُبَارَةُ بْنُ أَبِي السَّلِيلِ قَالَ حَدَّثَنِي دُوَيْدُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ
عمروبن عثمان، بقیة، ضبارة بن ابوسلیل، دوید بن نافع، ابن شہاب، عطاء بن یزید، ابوایوب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وتر ضروری ہے جس کا جی چاہے سات رکعت پڑھے جس کا جی چاہے پانچ رکعات ادا فرمائے اور جس کا جی چاہے تین رکعات ادا فرمائے اور جس کا جی چاہے ایک رکعت ادا فرمائے۔
Abul Mu’aid narrated from Az-Zuhri, who said: “Ata’ bin Yazid narrated to me, that he heard Abu Ayyub Al-An say: ‘Witr is a duty, so whoever wants to pray Wili with five Rak’ahs, let him do so; whoever wants to pray Witr with three, let him do so; and whoever wants to pray Witr with one, let him do so.” (Sahih)