Sunan An-Nasa'i — Hadith 1694
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ مَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ وَمَنْ شَائَ أَوْمَأَ إِيمَائً
حارث بن مسکین، سفیان، زہری، عطاء بن یزید، ابوایوب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس کا جی چاہے سات رکعات پڑھے جس کا جی چاہے پانچ رکعات پڑھے اور جس کا جی چاہے تین رکعات پڑھے اور جس کا جی چاہے ایک رکعت پڑھے اور جس کا جی چاہے اشارہ پر اکتفاء کرے۔
Mansur reported from Al Hakam, from Miqsam, from Ibn ‘Abbas that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr with seven or five (Rak’ahs), not separating between them with the Taslim.” (Sahih)