TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1705 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1705

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخَلَنْجِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ يَعْنِي مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُصَيْنُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ وَفَدَ عَلَی أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ کَانَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ ثَمَانَ رَکَعَاتٍ وَيُوتِرُ بِالتَّاسِعَةِ وَيُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ مُخْتَصَرٌ

محمد بن عبداللہ خلجی، ابوسعید، یعنی، مولی بن ہاشم، حصین بن نافع حسن، سعد بن ہشام، حضرت سعد بن ہشام رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ انہوں نے ام المومنین سیدنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے متعلق دریافت کیا تو (ام المومنین نے) فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو آٹھ رکعات پڑھنے کے بعد نویں رکعت سے ان آٹھ رکعات کو طاق بنا دیا کرتے تھے۔ پھر دو رکعات بیٹھ کر ادا فرمایا کرتے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray eleven Rak’ahs at night, of which one was Witr, then he would lie down on his right side. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان