TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1721 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1721

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَإِذَا فَرَغَ قَالَ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثًا وَيَمُدُّ فِي الثَّالِثَةِ

اسحاق بن منصور، ابوداؤد، شعبة، قتادہ، زرارة، عبدالرحمن بن ابزی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر میں سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص پڑھتے اور جب فارغ ہوتے تو تین مرتبہ کہتے۔ نیز تیسری دفعہ پڑھتے ہوئے آواز کو ذرا (نسبتا) اونچا کرتے۔

(With that chain) from ‘Imran bin Hussain that the Prophet recited in Witr: Glorify the Name of your Lord, the Most High. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’l) said: I do not know anyone who followed Shababah in narrating this Hadith, Yahya bin Sa eed contradicted him.

Permalink

See the full chapter: حدیث ذیل میں قتادہ سے شعبہ پر راویوں کے اختلاف کا بیان