TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1727 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1727

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَهِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عَمْرٍو الْفَزَارِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ فِي آخِرِ وِتْرِهِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاکَ مِنْ سَخَطِکَ وَبِمُعَافَاتِکَ مِنْ عُقُوبَتِکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِنْکَ لَا أُحْصِي ثَنَائً عَلَيْکَ أَنْتَ کَمَا أَثْنَيْتَ عَلَی نَفْسِکَ

محمد بن عبداللہ بن مبارک، سلیمان بن حرب وہشام بن عبدالملک، حماد بن سلمہ، ہشام بن عمرو فزاری، عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے آخر میں یہ دعا پڑھا کرتے تھے یعنی اے اللہ میں تیرے غصہ سے تیری رضا کی تیرے عذاب سے تیری عافیت کی اور تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ میں تیری حمد و ثنا بیان نہیں کرسکتا۔ تو ویسا ہی ہے جیسے تو نے خود اپنی تعریف بیان کی۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray eleven Rak’ahs at night between finishing ‘Isha’ prayer and Fajr, apart from the two Rak’ahs of Fajr, and he would prostrate for as long as it takes one of you to recite fifty verses. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وتر میں دعا کا بیان