Sunan An-Nasa'i — Hadith 1755
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ لَا يُصَلِّي إِلَّا رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ
احمد بن عبداللہ بن حکم، محمد بن جعفر، شعبہ، زید بن محمد، نافع، عبداللہ ابن عمر، حفصہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر طلوع ہونے کے بعد تو ہلکی پھلکی دو رکعات کے علاوہ کوئی اور نماز نہیں پڑھا کرتے تھے۔
Ibn ‘Umar said: “Hafsah told me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray two brief Rak’ahs before Fajr, and that was after dawn had broken.” (Sahih)