TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 1773 · Hadiths on Voluntary (Nafl) Prayers in Day and Night

Sunan An-Nasa'iHadith 1773

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْقِلٌ عَنْ عَطَائٍ قَالَ أُخْبِرْتُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ بِنْتَ أَبِي سُفْيَانَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ رَکَعَ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي يَوْمِهِ وَلَيْلَتِهِ سِوَی الْمَکْتُوبَةِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بِهَا بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

محمد بن معدان بن عیسی، حسن بن اعین، معقل، عطاء، ام حبیبہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے تھے جو شخص ہر دن اور رات میں بارہ رکعات پڑھے علاوہ فرض کے تو خداوند قدوس اس کے واسطے جنت میں ایک مکان بناتے ہیں ۔

It was narrated from ‘Atá’, from ‘Anbasah bin Abi Sufyan, that Umm Habibah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever prays twelve Rak’ahs a day, Allah, the Mighty and Sublime, will build for him a house in Paradise.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: ‘Ata’ did not hear from ‘Anbasah.

Permalink

See the full chapter: نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث