Sunan An-Nasa'i — Hadith 1782
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ مَنْ صَلَّی فِي اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْمَکْتُوبَةِ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ
احمد بن سلیمان، یعلی، اسماعیل، مسیب بن رافع، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ جس نے رات اور دن میں بارہ رکعات ادا کی علاوہ نماز فرض کے تو اس کے واسطے جنت میں ایک مکان بنایا جائے گا۔
‘Anbasah bin Abi Sufyan narrated that Umm Habibah told him: “Whoever prays twelve Rak’ahs, a house will be built for him in Paradise.” (Sahih)