Sunan An-Nasa'i — Hadith 1784
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ذَکْوَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَنْبَسَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ حَدَّثَتْهُ أَنَّهُ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ
زکریا بن یحیی، وہب، خالد، حصین، مسیب بن رافع، ابوصالح، عنبسة بن ابوسفیان، ام حبیبہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے علاوہ فرض نماز کے تو خداوند قدوس اس کے واسطے جنت میں ایک مکان بنائے گا۔
It was narrated from Umm Habibah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever prays twelve Rak’ahs in a day and night, Allah will build for him a house in Paradise.” (Sahih)