TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 179 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 179

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ أَنَّ عَبْدَ الْمَلِکِ بْنَ أَبِي بَکْرٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ خَارِجَةَ بْنَ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ

ہشام بن عبدالملک، محمد، زبیدی، زہری، عبدالملک بن ابوبکر، خارجة بن زید بن ثابت، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ وضو کرو ان چیزوں کو کھا کر جن کو آگ نے چھوا ہو یعنی آگ سے تیار کی گئی ہوں۔

Zaid bin Thabit said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Perform Wudu’ from that which has been touched by fire.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنا