TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 183 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 183

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ فَحَدَّثَتْنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُ وَحَدَّثَنَا مَعَ هَذَا الْحَدِيثِ أَنَّهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا قَرَّبَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَنْبًا مَشْوِيًّا فَأَکَلَ مِنْهُ ثُمَّ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، ابن جریج، محمد بن یوسف، سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ میں حضرت ام سلمہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھ سے بیان کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح سے احتلام کی وجہ سے نہیں بلکہ (اہلیہ سے ہمبستری کر کے) حالت جنابت میں اٹھتے تھے لیکن پھر بھی روزہ رکھ لیتے اور انہوں نے ایک دوسری مزید حدیث بیان فرمائی کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک بھنی ہوئی پسلی رکھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے تناول فرمایا پھر نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور وضو نہیں فرمایا۔

It was narrated that Sulaiman bin Yasar said: “I entered upon Umm Salamah and she told me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to wake up in a state of Janabah without having had a wet dream, then he would fast.” And she told him that she brought the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم some grilled ribs and he ate from that, then he got up and prayed, and did not perform Wudu’. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: آگ سے پکی ہوئی اشیاء کھا کر وضو نہ کرنے سے متعلق