TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 188 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 188

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَغَرِّ وَهوَ ابْنُ الصَّبَّاحِ عَنْ خَلِيفَةَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ أَنَّهُ أَسْلَمَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَغْتَسِلَ بِمَائٍ وَسِدْرٍتَقْدِيمُ غُسْلِ الْکَافِرِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُسْلِمَ

عمرو بن علی، یحیی، سفیان، اغر و ابن صباح، خلیفة بن حصین، قیس بن عاصم سے روایت ہے کہ جس وقت مشرف بہ اسلام ہوئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو غسل کرنے کا حکم فرمایا پانی اور بیری کے پتے سے۔

It was narrated from Qais bin ‘Asim that he accepted Islam, and the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded him to perform Ghusl with water and lotus leaves. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کونسی باتوں سے غسل کرنا لازم ہے اور کن سے نہیں؟