TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 202 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 202

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَاتْرُکِي الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِي

ہشام بن عمار، سہل بن ہاشم، الاوزاعی، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت حیض آئے تم نماز ترک کر دو اور جس وقت حیض کے دن ختم ہو جائیں تو غسل کرو۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When the time of menstruation comes, stop praying, and when it goes, perform Ghusl.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حیض کے بعد غسل کرنا