TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 206 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 206

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَقَالَ إِنَّمَا ذَلِکَ عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي وَصَلِّي فَکَانَتْ تَغْتَسِلُ لِکُلِّ صَلَاةٍ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت ام حبیبہ بنت جحش نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا مجھے (مرض) استحاضہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ ایک رگ ہے۔ تم غسل کرلو اور نماز ادا کرتی رہو۔ پھر وہ غسل کیا کرتی تھیں ہر ایک نماز کے واسطے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “Umm Habibah bint Jahsh consulted the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I suffer from Istihadah (non- menstrual vaginal bleeding).’ He said: ‘That is a vein, so perform Ghusl and pray.’ And she used to perform Ghusl for every prayer.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حیض کے بعد غسل کرنا