Sunan An-Nasa'i — Hadith 2191
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ الضَّبِّيَّ حَدَّثَهُ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي بِأَمْرٍ يَنْفَعُنِي اللَّهُ بِهِ قَالَ عَلَيْکَ بِالصِّيَامِ فَإِنَّهُ لَا مِثْلَ لَهُ
ربیع بن سلیمان، ابن وہب، جریر بن حازم، محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب، رجاء بن حیوة، ابوامامة باہلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو اس طریقہ کا کام ارشاد فرمائیں کہ جس سے خداوند قدوس مجھ کو نفع عطا فرمائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم روزہ انپے ذمہ لازم کرلو اس کے برابر کوئی (دوسرا) کام نہیں ہے۔
It was narrated that Raja’ bin Haiwah said: “Abu Umamah Al-Bahili narrated to me: ‘I said: Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, tell me of something by which Allah will benefit me. He said: Take to fasting, for there is nothing like it.” (Sahih)