Sunan An-Nasa'i — Hadith 2192
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الضَّعِيفُ شَيْخٌ صَالِحٌ وَالضَّعِيفُ لَقَبٌ لِکَثْرَةِ عِبَادَتِهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ عَنْ أَبِي نَصْرٍ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ قَالَ عَلَيْکَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عِدْلَ لَهُ
عبداللہ بن محمد ضعیف شیح صالح و ضعیف، یعقوب حضرمی، شعبة، محمد بن عبداللہ بن ابویعقوب، ابونصرة، رجاء بن حیوة، ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کونسا کام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس کے عوض اور اس کے برابر کوئی دوسرا کام نہیں ہے۔
It was narrated from Abu Umamah that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : “Which deed is best?” He said: “Take to fasting, for there is nothing equal to it.” (Sahih)