TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2193 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2193

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ هُوَ ابْنُ السَّکَنِ أَبُو عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَعْقُوبَ الضَّبِّيِّ عَنْ أَبِي نَصْرٍ الْهِلَالِيِّ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي بِعَمَلٍ قَالَ عَلَيْکَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عَدْلَ لَهُ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مُرْنِي بِعَمَلٍ قَالَ عَلَيْکَ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَا عِدْلَ لَهُ

یحیی بن محمد، ابن سکین ابوعبید اللہ، یحیی بن کثیر، شعبة، محمد بن ابویعقوب ضبی، ابونصر ہلالی، رجاء بن حیوة، ابوامامة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھ کو کسی کام کے کرنے کا حکم فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم روزہ رکھا کرو اس کے برابر کوئی دوسرا کام نہیں ہے۔

It was narrated that Abu Umamah said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, tell me of an action (I should do).’ He said: ‘Take to fasting, for there is nothing equal to it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حضرت ابوامامہ کی حدیث حضرت محمد بن ابی یعقوب پر اختلاف