TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2271 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2271

أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَاسِطِيُّ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کُنَّا نُسَافِرُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمِنَّا الصَّائِمُ وَمِنَّا الْمُفْطِرُ وَلَا يَعِيبُ الصَّائِمُ عَلَی الْمُفْطِرِ وَلَا يَعِيبُ الْمُفْطِرُ عَلَی الصَّائِمِ

سعید بن یعقوب طالقانی، عبداللہ واسطی، ابوسلمہ، ابونضرہ، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ ماہ رمضان المبارک میں حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا کرتے تھے تو ہم میں سے کوئی روزہ رکھتا اور ہمارے میں سے کوئی شخص روزہ نہیں رکھتا تھا اور ایک دوسرے کو کوئی شخص کسی قسم کا عیب نہ لگاتا تھا۔

It was narrated that Abu Saeed said: “We were traveling with the Prophet and among us were some who were fasting and Some who were not. Those who were fasting did not criticize those who were not, and those who were not fasting did not criticize those who were.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق