TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2272 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2272

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَامَ بَعْضُنَا وَأَفْطَرَ بَعْضُنَا

ابوبکر بن علی، قواریری، بشر بن منصور، عاصم احول، ابونضرة، جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا تو بعض حضرات نے ہمارے میں سے روزہ رکھا اور بعض نے روزہ نہیں رکھا۔

It was narrated that Jabir said: “We traveled with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and some of us fasted and some of us did not.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں حضرت ابونضرہ پر اختلاف سے متعلق