TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 234 · Explanation of Purification

Sunan An-Nasa'iHadith 234

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أُنَازِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِنَائَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْهُ

قتیبہ بن سعید، عبیدہ بن حمید، منصور، ابراہیم بن اسود، حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت ہے میں اور رسول اللہ صلی اللہعلیہ وآلہ وسلم سے برتن میں جھگڑا کرتی تھی کیونکہ ہم دونوں غسل جنابت ایک ہی برتن سے کیا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “I remember competing over the vessel with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he and I were using it to perform Ghusl.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شوہر اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہی برتن سے غسل کر سکتا ہے