Sunan An-Nasa'i — Hadith 2373
أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو النَّضْرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْأَشْجَعِيُّ کُوفِيٌّ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ عَنْ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ الْخُزَاعِيِّ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ أَرْبَعٌ لَمْ يَکُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صِيَامَ عَاشُورَائَ وَالْعَشْرَ وَثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ وَرَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ
ابوبکر بن ابونضرل ابونضر، ابواسحاق اشجعی، عمرو بن قیس، ملاعی، حر بن صیاح، ہنیدة بن خالد خزاعی، حفصہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کبھی عاشورہ کے روزے کو نہیں چھوڑتے تھے اور دوسرے ماہ ذی الحجہ کے دس روزوں کو اور تیسرے ہر ماہ کے تین روزوں کو اور چوتھے فجر سے قبل کی دو رکعت کو نہیں چھوڑا کرتے تھے۔
It was narrated that Hafsah Said: “There are four things which the Prophet never gave up: Fasting ‘Ashi ra’, (fasting during) the ten days, (fasting) three days of each month, and praying two Rak’ahs before Al-Ghadah (Fajr).” (Hasan)