TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2382 · Hadiths Related to Fasting

Sunan An-Nasa'iHadith 2382

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ بَيَانِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ ابْنِ الْحَوْتَکِيَّةِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ عَلَيْکَ بِصِيَامِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا خَطَأٌ لَيْسَ مِنْ حَدِيثِ بَيَانٍ وَلَعَلَّ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا اثْنَانِ فَسَقَطَ الْأَلِفُ فَصَارَ بَيَانٌ

محمد بن منصور، سفیان، بیان بن بشر، موسیٰ بن طلحہ، ابن حوتکیة، ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے ارشاد فرمایا تم لوگ اپنے اوپر13 ویں 14 ویں اور 15ویں تاریخ کا روزہ رکھنا لازم کر لو۔

It was narrated from Abu Dharr that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to a man: “You should fast the thirteenth, fourteenth and fifteenth.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake, it is not a narration of Bayan; perhaps Suf said: “it was narrated to us by two (Ithnan)” and the ‘A/If was dropped So it became Bayan.

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث شریف میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف