Sunan An-Nasa'i — Hadith 2383
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا رَجُلَانِ مُحَمَّدٌ وَحَکِيمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ ابْنِ الْحَوْتَکِيَّةِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ رَجُلًا بِصِيَامِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ
محمد بن مثنی، سفیان، رجلان محمد و حکیم، موسیٰ بن طلحہ، ابن حوتکیة، ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے ارشاد فرمایا تم13 ویں 14 ویں اور15 ویں تاریخ کا روزہ لازم کر لو۔
It was narrated from Abu Dharr that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded a man to fast on the thirteenth, fourteenth and fifteenth. (Hasan)