Sunan An-Nasa'i — Hadith 2410
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ بَعَثَنِي إِلَی الْيَمَنِ أَنْ لَا آخُذَ مِنْ الْبَقَرِ شَيْئًا حَتَّی تَبْلُغَ ثَلَاثِينَ فَإِذَا بَلَغَتْ ثَلَاثِينَ فَفِيهَا عِجْلٌ تَابِعٌ جَذَعٌ أَوْ جَذَعَةٌ حَتَّی تَبْلُغَ أَرْبَعِينَ فَإِذَا بَلَغَتْ أَرْبَعِينَ فَفِيهَا بَقَرَةٌ مُسِنَّةٌ
محمد بن منصور الطوسی، یعقوب، وہ اپنے والد سے، ابن اسحاق، سلیمان، اعمش، ابووائل بن سلمہ، معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو ملک یمن روانہ فرمایا تو حکم فرمایا اگر کسی شخص کے پاس تیس گائے بیل ہوں تو ان سے کچھ وصول نہ کرنا اور اگر تیس ہوجائیں تو گائے کا ایک بچہ جو کہ دودھ پی رہا ہو یا اس سال کا مذکر یا مؤ نث بطور زکوة وصول کرنا یہاں تک کہ وہ چالیس ہوجائیں تو ایک دو سال کی گائے وصول کرنا۔
It was narrated that Muadh bin Jabal said: “When he sent me to Yemen, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded me not to take any cattle until the number had reached thirty. If the number reached thirty, then a Jadh’ah calf in its second year, either male or female, was due on them, until the number reached forty. If the number reached forty, then a Musinnah was due on them.” (Da’if)