TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2462 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2462

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ مَخْلَدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذَکَرَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ قَالَ صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرِ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ سُلْت

علی بن میمون، مخلد، ہشام، ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے صدقة الفطر کے بارے میں نقل فرمایا ایک صاع گیہوں کا یا ایک صاع کھجور کا یا ایک صاع جو کا اور ایک صاع سلت (نامی جو کی قسم) کا ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbas said concerning Sadaqatul Fitr: “A Sa’ of wheat, or a Sa’ of dates, or a Sa‘ of barley, or a aof rye.” (SahIh Mawquf)

Permalink

See the full chapter: صدقہ فطر میں کتنی مقدار میں غلہ ادا کیا جائے؟