Sunan An-Nasa'i — Hadith 2465
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کُنَّا نُخْرِجُ زَکَاةَ الْفِطْرِ إِذْ کَانَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ زَبِيبٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ
محمد بن عبداللہ بن مبارک، وکیع، سفیان، زید بن اسلم، عیاض بن عبداللہ بن ابوسرح، ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ صدقہ فطر نکالتے تھے جس وقت حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے میں موجود تھے ایک صاع گیہوں کا اور ایک صاع جو کا اور ایک صاع انگور کا اور ایک صاع پنیر کا ۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “We used to pay Zakaul Fitr when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was among us; a of food, or a Sa’ of barley, or a Sa’ of dates, or a Sa’ of raisins, or a Sa’ of cottage cheese.” (Sahih)