TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2498 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2498

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَی أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا کَانَتْ لَهُ صَدَقَةً

محمد بن بشار، محمد، شعبة، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید انصاری، ابومسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی آدمی اپنی عورت پر بھی اجر کی نیت سے خرچہ کرے گا تو اس شخص کو بھی صدقہ کرنے کا ثواب دیا جائے گا۔

It was narrated from Abu Mas’ud that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When a man spends on his family, seeking reward for that, that is an act of charity on his part.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟