TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 2505 · Hadiths Related to Zakat

Sunan An-Nasa'iHadith 2505

أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ خَالِدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمُحِلِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ

نصر بن علی، خالد، شعبة، محل، عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ صدقہ نکال کر دوزخ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو (وہ ہی صدقہ دے دو)

It was narrated from ‘Adiyy bin Hatim that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Protect yourselves from the Fire, even with half a date.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: قلیل صدقہ سے متعلق